نیٹ سورس : جنوبی عراق کے علاقے ناصریه کے تیل کے زخائیر کو نکالنے کے لیے ٹھیکے لینے کے لیے جاپانی کمپنیوں کی کوشش بھی تیز هو گئیں ـ ذرائع کے مطابق جاپانی کمپنیاں جن میں نیپون آئل کارپوریشن بھی شامل ہے ، انہوں نے عراقی اٹھارٹی کے ساتھ شروع جولائی سے کسی نتیجے پر پہنچنے کے لیے بات چیت کر رهے هیں ، عراق کے تیل کے زخائیر ایک اندازے کے مطابق ١١٥ ارب بیرل هیں جو که دنیا کا تیسرا بڑا زخیرھ هیں سعودیه اور ایران پہلے اور دوسرے نمبر پر آتے هیں ـ