جنگ عظیم کے دھائیوں بعد چین میں زندھ ملنے والا جاپانی جاسوس جاپان میں فوت هو گیا

نیٹسورس : نیشی دا توشیھیرو سابق جاسوس جو که اپنی ٥٦ ساله گمشدگی کے بعد ١٩٩٣ میں جاپان واپس ایا تھا ، آکیتھا کے ایک هسپتال میں ٩٧ سال کی عمر میں فوت هوگیا  ـ

آکھتا میں پیدا هونے والے نیشیدا نے ١٩٣٧ میں جاپان کی شاھی آرمی  جوائین کی تھی  اور چین میں معلومات اکٹھی کرنے کے مشن پر روانه هو گیا تھا ، جہان دوسری جنگ عظیم ختم هونے سے پہلے هی ایشدا گم هو گیا  تھا، ١٩٦٣ میں اس کو جمردھ قرار دو دیا گيا تھا ، ١٩٩٣ میں هیوگو کے ایک گروپ نے معلومات دی تھیں که چین کے ہینان کے علاقےمیں ایک جاپانی رھ رها هے ، جس کے ڈی این اے ٹیسٹ ميں ثابت هو گیا که یه کمشدھ جاسوس  ایشیدھ ہے ، ایشیدا کی فیملی نے بتایا ہے که ایشیدھ اپنی یاد داشت گم کر بیٹھا تھا که اس کے سر میں کولی لگی تھی اس لیے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.