نیٹ سورس : ایک انتظامی کلرک جو که یوکی شهر کی اسمبل کا ممبر بھی رها هے ، اس کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ، اس پر الزام ہے که اس نے کوالیفکیشن ناں هونے کے باوجود خود کو وکیل ظاهر کرکے کام کرتا رھا ہے
٦٢ ساله سوزوکی یوشییو نے چار مختلف کلائینٹ کو ڈیل کیا جس میں سوزوکی ان کی قانونی مدد کرنے میں ناکام رها ، جس پر کمپنی کو ان چار گاھکوں کو ایک ملین ین کا حرجانه ادا کیا ہے لیکن سوزوکی نے اپنے کام کی ساری مزدوری وصول کرلی تھی ـ