جاپانی حکومت دنیا کا پہلا آئی ایس پی سیل بنک بنائے گی

نیٹسورس: وزارت تعلهم اور سائینس ٹیکنالوجی نے ایک منصوبه بنایا ہے که ٢٠١٢ تک آئی ایس پی سیل کی بڑی مقدار کو اسٹاک کرنے کے لیے بنک بنیا جائے گا
آئی ایس پی ـ
(induced pluripotent stem)
یه سیل مختلف افزائیشی سیلوں کی ترقی میں کام آتا ہے
اس بنک سے محققین کی حوصله افزائی هو گي اور ان کو تجربارت کرنے اور تکنیک کی گہرائی میں جانے کے لیے زیادھ مقدار میں سیل مہیا هوں گے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.