نیٹسورس : جاپانی کی واسیدا یونورسٹی ميں محقیقن نے ایسا پھاھا تیار کر لیا هے جو که ٣٠ سے ١٥٠٠ نانو میٹر تک موٹا هو گا ، یه نیا پھاھا روائیتی پھاٹے سے هزاروں هی گنا پتلا ہے ، اس کا نام هے
نانو بانسوک
یعنی نانو بینڈ ایڈ (نانوپھاھا) ، واسے دا یونورسٹی کی اس تحقیق میں ان کے ساتھ نیشنل ڈیفنس کالج کے لوگ بھی شامل تھے ـ
یاد رهے نانو کی تکنیک ابھی اردو پڑھنے والوں کے لیے اجنبی تکنک هے اور ابھی تک اردو میں کسی بھی لکھاری نے تفصیل سے اس پر نهیں لکھا ہے ، ایک نانو میٹر ٹائیڈرجن کے تین ایٹموں کی کمپائی کے مطابق هو تا هے ، اور ھاڈروجن کا ایک ایٹم عام خوردبین سے دیکھنا ممکن نہیں هے ـ