پولیس نے موتی تازی طوائفوں کی ہوم ڈیلیوری سروس پکڑ لی

ٹوکیو: ایک ترجمان کے مطابق، جاپانی پولیس نے ایک مبینہ رنگ لیڈر کو گرفتار کیا جو 150 کلو گرام سے وزنی عورتیں فراہم کر کے طوائفوں کی ایک خاص قسم کی ہوم ڈیلیوری سروس چلا رہی تھی۔

پولیس نے کہا، 31 سالہ کئیکو سائیتو اور اس کے ملازموں میں سے ایک پر شبہ ہے کہ وہ “ماکّوسو بودی” (بڑا جسم) کے نام سے ایک رنڈی خانہ چلا رہی تھی، جس کا اشتہاری نعرہ تھا کہ وہ “پٹاخہ چھاتیوں اور چوتڑ” پسند کرنے والے آدمیوں کے لیے بنے ہیں۔

جی جی پریس کے مطابق، سائیتو پر الزام ہے کہ قریباً 30 حد سے زیادہ وزنی عورتیں اس کے لیے کام کرتی تھیں، جن میں سے ایک ایسی بھی تھی جس کا وزن 150 کلوگرام سے بھی زیادہ تھا۔

پولیس کا کہنا ہے ٹوکیو میں گاہک ٹیلیفون کے ذریعے اپنے گھر یا ہوٹل کے کمرے تک آنے کی درخواست کر سکتے تھے، ایک ایسی سروس جسے “ڈیری ہیرو” (ڈیلیوری ہیلتھ) کہا جاتا ہے جو جاپان میں ان جگہوں پر بڑے پیمانے پر عام ہے جہاں قابلِ دخول جسم فروشی ممنوع ہے۔

جی جی کے مطابق، تین برس سے زیادہ کے عرصے میں 400 ملین ین سے زیادہ کمانے والی سائیتو اس سے قبل بطور طوائف کام کرتی رہی تھی۔ ایجنسی نے مزید کہا، اس نے یہ کاروبار اس لیے شروع کیا چونکہ اس کے خیال میں بڑی عورتیں گاہکوں میں زیادہ مقبول تھیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.