الیکشن ٢٠٠٩ ، ڈیموکریٹ پارٹی آف جاپان ، حکومت سنبھال کر بچوں کا خرچ بڑھا دے گی ـ

نیٹسورس: جاپان کی بڑی اپیزیشن پارٹی ڈیموکریٹ پارٹی نے اپنی مینیفستو میں کہا ہے که پارٹی انو والے الیکشن میں اگر اقتدار حاصل کرلیتی هے تو  بچوں کو مڈل سکول کی عمر تک ماھانه ٢٦٠٠٠ ین دیا کرے گی ،

بہلے ڈی پی جے کا پلان تھا که ٢٠١٠ کے بجٹ سے ١٣٠٠٠ین ماھانه دیا جائے جس کو ٢٠١٢ میں میں ٢٦٠٠٠ کردیا جائے لیکن اب کے مینی فستو میں یه رقم ایک سال پہلے هی ٢٦٠٠٠ ین کردی جائے گی ـ

ڈی پی جے  ، نیشنل سٹریجی بیورو بنانے کا منصوبه بھی بنا رهی هے  جو که ڈائریکٹ وزیر اعظم کے انڈر کام کرئے گا ور اس کمیٹی میں کیبنٹ کے کچھ ممبران شامل هوا کریں گے  ـ

ڈپی جے کے لیڈر ھاتو یاما یوکیو نے سوموار کے روز ایک کانفرنس میں   یه باتیں بتائیں هیں  ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.