٢٥اکتوبر سے ھانیدا پیکنگ فلائیٹ شروع هو جائے گی

نیٹسورس: ڈیلی فلاؤٹ سروس جو که ٹوکیو کے ھانیدا ایرپورٹ اور چین کے شهر بیجنگ کے درمیاں اڑان لے گی ، انے والے اکتوبر کی ٢٥ تاریخ سے شروع هو جائے گی  ـ

ذرائع نے بتایا هے که وزیر اعظم آسو تارو اور وین جائی بھاؤ  اس اپریل میں اس بات پر متفق هو گئے تھے  انے والے مالی سال کے شروع میں یه فلائٹ شروع کی جائے گی ـ

جاپان ائیر لائیں ، آل نیپون ائیر ویز اور دو چینی هوائی کمپنیاں اس روٹ پر جہاز چلائں گی اور روزانه چار فائٹیں هوا کریں گی ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.