نیٹسورس : چین نے ایران کے ساتھ آزادِگان والی آئیل فیلڈ کا معاھدھ کیا ہے، اس فیلڈ کے معاھدے کی بات جاپان کے ساتھ چل رهی تھی لیکن جاپان نے اس کو مسترد کردیا تھا کیونکه ایران کے نیوکلئیر پروگرام کی وجه سے امریکی حکومت نہیں چاھتی که اس کے دوست ممالک ایران کے ساتھ کاروبار کریں ـ
آزدگان کی فیلڈ مشرق وسطی میں پٹرولیم کی سب سے بڑی فیلڈ ہے ـ
اپیکس آئی این سی کے پاس اس فیلڈ کے ٧٥ فیصد حصص تھے ـ