٢٠٤٠ میں تھوکائی کے علاقے مين بڑا زلزله آسکتا ہے

نیٹسورس:حکومت کے زلزله محقیقین کا کہنا ہے که انے والے ٣٠ سالوں مين تھاکائی ریجن میں ٨ درجے رچر سکیل کا الزله آنے کے ٨٠ فیصد امکانات هیں ـ
بحرالکاحل میں جہاں جاپانی اور فلپینی پلیٹیں ملتی هیں ، وھ ایک دوسری پر زور ڈال رهی هیں جیسے هی ان کی لمٹ ختم هو گی تو ان کے کھسکنے سے شیزوکاکے مغربی مرکزی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے لگیں گے ـ
تھوکائی ریجن میں ١٧٠٧ء اور ١٨٥٤ء میں ٨ اعشاریه پانچ یا چھ کے زلزلے آ چکے هیں
١٩٧٨ میں ایک قانون کے تحت ایساسسٹم تیار کیا گیا ہے جو زیر زمیں چٹانوں کی حرکت اور دباؤں کا پته چلاتا ہے تاکه تھوکائی ریجن میں مستقبل میں انے والے زلزلے کو پیشگی اطلات کے ذریعے عوام کا کم سے کم نقصان هونے کے انتظامات کیے جاسکیں ـ
منگل کی صبح انے والے زلزلے کے متعلق ماھرین کا کہنا ہے که یه ایک اور طرح کا زلزله تھا جس کو همارا چھانں پر دباؤ کی نشاندھی کرنے والا سسٹم ٹریس نهیں کرسکا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.