یاماموتے لائن کی ٹرین تلے موجود عورت کی مدد کے لیے مسافر اکٹھے ہو گئے

ٹوکیو: منگل کو سہ پہر 3:50 کے قریب جب ایک ٹرین ٹوکیو کے شیبویا اسٹیشن پر جے آر یاماموتے لائن پر آ کر لگی تو ایک اونچی چیخ سنی گئی۔ کچھ ہی سیکنڈ بعد لوگوں کا ہجوم ایک مخصوص بوگی کے قریب جمع ہو گیا اور اسمارٹ جیکٹوں اور ٹوپیوں میں ملبوس اسٹیشن کا عملہ بھی پلیٹ فارم پر ادھر ادھر دوڑتے ہوئے دیکھا جانے لگا۔

کوئی ٹرین کے نیچے پھنس گیا تھا۔

ایک ایسا منظر جو اس برس 22 جولائی کے منظر سے زیادہ مختلف نہیں، جب ایک عورت پھسل کر ٹرین اور پلیٹ فارم کے کنارے کے درمیان پھنس گئی تھی، مسافروں نے اکٹھے مل کر زور لگایا اور ٹرین کو پلیٹ فارم سے پرے کیا تاکہ گری ہوئی مسافر کو آزاد کروایا جا سکتا، جبکہ بہت سے جاپانی ٹوئٹر صارفین نے اس واقعے کی آنلائن تصاویر بھی شائع کیں۔

مذکورہ عورت، جو 60 کے پیٹے میں ہے، نے اطلاع کے مطابق ٹرین کے نیچے سے مدد کے لیے پکارا اور دونوں پٹڑیوں کے درمیان چت لیٹی ہوئی تھی۔ خیال ہے کہ اس نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگانے سے قبل اپنے آپ کو قتل کرنے کی کوشش کی

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.