تحریر ۔ شاہد مجید
وفاقی وزیر براے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کے اعذاز میں ٹوکیو میں پی ام ایل ( ن ) جاپان کے صدر مہر شمس کی جانب سے ٹوکیو کے بارونق اور مہنگے ترین علاقےمیں پرتکلف عشایہ کا اہتمام کیا جاپان کی تاریخ میں کسی بہی پاکستانی وزیر کے اعزاز میں یہ پہلا عشایہ تھا جو ایک تاریخی جلسہ کی شکل اختیار کرگیا وفاقی وزیر کو گاڑیوں کے جلوس میں حافظ شمس عشایہ کے مقام پر لے کر پنچے تو ان کا پرجوش والہانہ استقبال کیا گیاانہیں پھولوں کے ہار پہناے گیے اور کیمونٹی کے سرکردہ لوگوں اور ن لیگ جاپان کے مرکزی وصوبای عہیداروں کی کی جانب سے پھولوں کے گل دستے پیش کے گے زینت القراہ قاری علی حسن کی تلاوت حافظ مہر شمس کا مہمانوں کو خطبہ استقبالیہ احسن اقبال کو سننے کے لے لوگ جاپان بھر سے پنچے ان کی وطن دے محبت بھری تقریر پر زور دار تا لیاں مہر شمس نے کمیونٹی کو ایک دفعہ اگھٹا کر لیا مزھبی تنظیموں چیمبر اف کا مرس جاپان پاکستان ایسو ی ایشن جاپان اور جاپان کے میڈیا کی بھرپور شرکت نے جلسہ نما عشایہ کو چار چاند لگا دے جب پی ام ایل ن جاپان کے جنرل سیکرٹری اعجاز رفیق نے جناب احسن اقبال کو دعوت خطاب دی تو حاضرین نے ان کا بھرپور طریقے سے ولکم کیا اوراس تا ریخی موقع پر زبردست نعرے لگاے گے میاں نواز شریف احسن اقبال اور حافظ شمس زندہ اباد کے نعرے گونجتے رہے جناب احسن اقبال نے اپنی تقریر میں اتحاد اتفاق کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ پاکستان میں جمہوریت پہلی بار کامیاب ہوی ہے سندہ میں پی پی بلوچستان میں مخلوط پختون خوا میں پی ٹی ای پنجاب اور مرکز میں ن لیگ تمام سیاسی جماعتوں کا سیاسی امتحان ہےاور انشا الله پاکستان میں اب جمہوریت کامیاب ہو گی اور میاں صاحب ہر مشکل پر وقت کے ساتھ ساتھ بہتر طریقے سے کنٹرول کریں گے انہوں نے کہا کہ پاکستان کہ بہتر مستقبل کی خا طر پرانے سیاسی طرز عمل میں تبدیلی لا کر سب کو مل کر کام کرنا ہوگا جناب احسن اقبال نے ادھ گھنٹہ سے زاید تقریر کی ان کی تقریر کو حاضرین نے انہماک سے سنا نظم ضبط سے بھرپور تقریب میں ن لیگ جاپان کے شعرا حضرات فواد احمد اور میاں اکرم نے اپنی مخصوص شاعری انداز میں معزز مہمان کو خوش امدید کہا اخر میں دور دراز سے اے ہوے مہمانوں نے معزز مہمان کے ساتھ تصاویریں بنوایں یاد رہے کہ احسن اقبال صاحب حکومت جاپان کی دعوت پر سرکاری طور پر جاپان تشریف لاے تھے