ٹوکیو: جاپان کے سرکاری ٹیلی وژن این ایچ کے نے کہا، ہفتے کو مشرقی جاپان میں 5.5 کی ابتدائی شدت کا ایک زلزلہ آیا تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں تھیں اور سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔
جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ زلزلے کا مرکز صوبہ چیبا کے ساحل سے پرے سمندر میں 55 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔