جاپان کی مشہور سماجی اور کاروباری شخصیت جناب حافظ شاھد کی طرف سے
جامع مسجد بلال اباراکی کین یوکی میں چھ ستمبر بروز اتوار ، سب مسلمانوں کو دعوت افطار دی جاتی ہے
حافظ شاھد کا پیغام ہے که اپ سب کی شمولیت میرے لیے خوشی کا باعث هو گی ،
سب دوست اپنی اپنی مصروفیت سے وقت نکال کر اتوار کو افطاری همارے ساتھ کریں