رات کو سو نے سے پہلے شہد کا استعمال دما غ کی کار کرد گی بہتر بناتا ہے-

Health-HoneyGood-for healthشہدایک ایسی قدر تی غذا ہے جس کے بے شما ر طبّی فو ائد ہیں ایک حا لیہ تحقیق کے مطابق روزانہ رات کو سو نے سے پہلے ایک چمچہ شہد کھانے سے دما غ کی کار کر دگی میں اضا فہ ہو تا ہے ۔ تحقیق کے مطابق شہد میں مو جود چینی را ت بھرخون میں شا مل ہو کر دما غ کیلئے ایک فیول کا کام سرانجام دیتی ہے اورصبح بیدا ر ہونے کے بعد دما غ زیا دہ تر وتازہ ہو تاہے۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہد ایک بہترین جرا ثیم کش دوا بھی ہے اور اسے با قاعدگی سے استعما ل کر نے سے وائرس اور بیکٹریا کے خلا ف جسم کا مدا فعتی نظا م زیا دہ مضبو ط ہوجا تا ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.