پاک کیمونٹی کے معروف کاروباری، شہزاد علی بہلم صاحب!۔
کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لے ٹو کیو سے ملحقہ ، سایتما کن کے علاقے یاشیو شہر میں قائم ، مسجد غوثیہ میں قران خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں جاپان بھر سے کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی ان کے دوست احباب جاننے والے دینی سماجی کاروباری شخصیات اور سینیر پاکستانیو ں کے علاوہ پی پی تحریک انصاف عوامی نیشنل پارٹی پی ایم ایل(ن) اور پاکستان ایسوسی ایشن کے عہدیداران کالم نگاروں مساجد کے امام حضرات نے شرکت کی ، پی ایم ایل (ن) جاپان کے صدر حافظ مہر شمس قران خوانی کے مقررہ وقت سے پہلے پہنچ کر اخر تک تمام معاملات کی نگرانی کرتے رہے نماز عصر سے مغرب تک قران خوانی ہوی قاری علی حسن نے ختم پڑھایا اخر میں لنگر کا بی اہتمام کیا ہوا تھا