نیٹسورس: جاپان کے قدیم دارالحکومت کیوتو کی یونیورسٹی ، کیوتو یوینورسٹی کے کیفے ٹیریا نے بتایا هے که وھ منگل کے روزسے اسلام شریعہ کے مطابق کھانا مہیا کریں گے ـ
جس کے لیے ایک حلال فوڈ کارنر مخصوص کیا گیا هے
یونیورسٹی میں بڑھتی هوئی مسلمان طالب علموں کی تعداد کے پیش نظر یونیورسٹی کیفو ٹیریا نے سور کا گوشت اور سور ملے اجزاء سے تیار کیا گیا کھانا کی مینیو کے علاوھ مسلمانوں کے لیے ایک مینیو بنائی هے ـ
جس میں چوزے کے کوشت (چکن) اور خبزیوں بھرے جاپانی سموسے (هر ماکھی) شامل هیں ـ
شہر میں کوئی ایک هزار سے زیادھ مسلمانوں کی آبادی ہے جن میں اکثریت کیوتو یونیورسٹی کے طالبانِ علم اور ان کی فملیوں کی هے ، جن کی آبادی جاپان کی فارن سٹوڈنٹ کو بڑھانے کی پالیسی کی وجه سے بڑھنے کی امید کی جاتی هے ـ