نیٹ سورس:حکومت کے ایک پلان کے مطابق سات بلین ڈالر کی خیرات سے پاکستان اور افغانستان کو اگلے پانچ سال میں اپنی تعمیر اور ترقی کے لیے امداد دی جائے گی
اگلے ہفتے جاپان میں هونے والی امریکی صدر بارک اورباما اور جاپانی وزیر اعظم ہاتو یاما كی ملاقات ميں اس بات کو آؤٹ لائین کیا جائے گا
جاپانی حکومت پانچ پلین ڈالر افغانستان کو اور دو بلین ڈالر پاکستان کو دے گی ،افغانستان میں اس رقم کو سابق طالبان کی تربیت پر اور 80،000پولیس افراد کی تنخواہوں پر خرچ کیا جائے گا
اور پاکستان میں باڈر سیکورٹی پر خرچ کیے جائیں گے جہان کچھ طالبان شر پسندی (بقول پاک حکومت) کا مظاہرھ کر رهے هیں