ملاقات

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان(رجسٹرڈ)کے جنرل سیکرٹری ملک حبیب الرحمان صاحب کی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے نائب صدر کےساتھ ملاقات!!ـ

ڈویموکریٹک پارٹی آف جاپان کے نائب صدرسیجی مائے ھارا نے اس ملاقات میں دنیا کی بڑھتی هوئی آبادی کے معاملے پر بات 

اور حکومتوں کے بنیادی ڈھانچوں کو بہتر بنانے کی ضرورت  کا اظہار کیا !!ـ

سیجی مائے هارا صاحب نے پاکستان  کی حکومت  کی انتہا پسندی اور

دهشت گردی کے خلاف کوششوں  کو جاپان کی نظر میں قابل ذکر  هونے کا بھی  بتایا ـ