فوجی چھاؤنی کے منتقلی کے لیے جاپان امریکه پہلی میٹنگ

مائی نیچی : منگل کے روزیہان وزارت خارجه میں جاپان اور امریکه کے اعلی سطی نمائیندوں کی پہلی میٹنگ هوئی هے جس ميں اس ایشو بر بات هو گي که اوکی ناوا میں واقع امریکه چھاؤنی ” فوتینما” کی منتقلی کے لیے کیا طریقه کار اختیار کیا جائے
اس میٹنگ میں جاپان کے وزیر دفاع جناب کیتازاوا توشیمی اور وزیر خارجه اوکادا کاتسویا اور امریکه کی طرف سے امریکه سفیر برائے جاپان جناب جون روز اور اسسٹنٹ ڈفینس سیکرٹری والیس گارسون شامل تھے
اس میٹنگ میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے که چھاؤنی کی جلد منتقلی کے لیے پلان بنایا جائے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.