جاپان 2010 میں قطر کو توانائی مشاورت کے لیے ماهرین بھیجے گا

جاپان ٹوڈے:  جمعرات کے روز قطر اور جاپان کی حکومتوں کی طرف سے بتایا گیا هے که جاپان ماہرین کا ایک وفد انے والے جنوری میں قطر روانه گرے گا جو که مشرق وسط سے توانائی کی ترسیل کو بہتر بنانے کے لیے کام کرے گا ـ

جاپان قطر جوائینٹ اکنامک کمیٹی تشکیل دی جارهی ہے تاکه مستقبل میں تجارت اور سرمایه کاری میں بہتری لائی جاسکے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.