ٹوکیو ( رپورٹ شاھد مجید) گوجرانواله ڈویژن کے سابقه ایم این اے مہدی بھٹی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رهنما جناب شوکت علی بھٹی جاپان سے واپس پاکستان روانه ہے گئے هیں ، جناب بھٹی صاب جاپان مين اپنے نجی دورے بز تھے اںهوں نے جاپان میں هونے والے اپنے استقبال کو سراہا که یہاں لوگوں نے سیاسی وابستگیوں سو بالا تر هو گر ان کا استقبال کیا
ناریتا کے ہوائی اڈے پر ان کو الوداع کرنے کے لیے جاپان میں ق لیگ کے صدر طلعت بیگ اور ان گے ساتھ جاوید چیمه اور جواد بٹ اور دیگر شامل تھے