جاپان ميں بڑی عید جوش خروش سے منائی گئی

جاپان میں اہل اسلام نے سنت ابراھیمی کو بڑے خلوص سے منایا ، مسجدوں ميں عید کی نماز ادا کی اور اپنے اپنے یارڈوں پر گرما گرم محفلیں سجائیں

یهاں سائیتاما میں عبدالقدوس بھٹی صاحب اور ان کے ساتھیوں  راجه النجم ، عابد بٹ اور دیگران نے عید منائی اور پاکستان والے اپنے اپنے بیارون کو یاد کیا

تصاویر دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں