یومی اوری: رشوت لے کر غیر ملکیوں کو ملک میں انٹر کروانے والا ایک سینئر ایمگریشن افسر 54 ساله اوگورا ماساشی پکڑا گیا ہے ـ
اوگورا نے یه رشوت ایتو شنگو نامی شخص سے لی تھی ، ایتو کو بھی اسی دن رشوت دنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گيا ہے ـ
فلپائن اور ارجنٹائن کی ڈانسر لڑکیوں کو انٹرٹینمنٹ ویزھ میں اسانی دینے کا یه کام اوگرا جولائ 2007 سے اس سال کے نومبر تک کرتا رھا ہے
اوگرا یوکوھاما کے ایمگریشن افس میں ایک ذمه دار افسر تھا