جاپان ٹوڈے: نیگاتا ، نیگاتا پرفیکچر کی ایک کمیٹی نے منگل کے روز اس بات کا فیصله کرلیا ہے که 2007 میں زلزلے کی وجه سے بند کردیا گيا ایٹمی پلان کاروباری استعمال کے لیے چالوکر دیا جائے
نمبر 7 ریایکٹر واقع کاشیوازاکی کاریوا کو اب مقامی بلدیه کی اجازت کا انتظار ہے ، امید کی جاتی هے که اس مہینے کے اخر تک پلانٹ کمرشل کام شروع کردے گا