اگلی دھائی کے اخر تک ایک تہائی جاپانی لوگ اکیلے رھ رہے هوں گے

مائینیچی: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاپولیشن اینڈ سیکورٹی کی ایک تحقیق کے مطابق 2020 میں جاپان کی ایک تہائی ابادی ایک مکان میں ایک  نفس کی رھائیش  تک گرجائے گی ـ

اس سے پہلے 2005 میں لیے گئے ایک جائزے کے مطابق اس بات کا امکان 2030 ء تک تھا که  لوگ اس حد تک اکیلے رھ جائیں گے لیکن  جاپان میں بڑھتی هوئی معمر لوگوں کی ابادی اور جوان لوگوں کی شادی میں کم هوتی هوئی دلچسپی نے صورت حال کو مذید تیز کردیا هے ـ

انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر جناب نیشی اوکا ھاچورو نے بتایا ہے که 2030ء تک اکیلے رہنے والے لوگ جن کی عمر 75  سال یا اس سے زیادھ هو گی  مسلسل بڑھتی رهے گی ـ

معاشرتی سانچے ميں بڑی عمر کی شادیوں  نے بھی  ابادی میں کمی کا روجان پیدا کیا هے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.