ھائیٹی میں جاپانی فوج کا یو این کی نگرانی ميں کام کرنے کے لیے حکومت غور کررهی هے

نیٹ سورس: جاپانی حکومت اس بات کا جائیزھ لے رهی هے که جاپان کی فوج  جس کو سیلف ڈفینس فورس کے نام سے پکارا جاتا ہے  ،  ھائیٹی میں زلزله متاثرین کی مدد کے لیے بھیجا جائے لیکن یه فورس یو این کے ادارے کے ساتھ مل کر کام کرے ، حکومت کا منصوبه ہے که ایک سے دو سو افراد جو که سیلف ڈفنس فورس کے انجنئرنگ کے شعبے سے وابطه هیں ان کو ھائیٹی بھیجا جائے جو که وھاں بنیادی ڈھانچے  کی تعمیر کے لیے کام کریں کے جیسا که ھسپتال سکول  اور سٹکوں کی بحالی وغیرھ کا کام ،

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.