چڑھتے سورج کی سرزمیں جاپان میں دو هزار نو کے سال کی پہلی کرنیں ` یه تصاویر سائیتاما کین کے تھونے دریا پر واقع او سائتاما باشی سے اور اس پل سے شمالی طرف کے گاؤں سے کی گئی هیں ـ
- سیکنڑوں میل دور سے فوجی پہاڑ کا ایک منظر دو هزار نو کی پہلی کرنوں سے منور
- پانی سے کھیلتی کرنیں ـ
- ٢٠٠٩ کا سورج پہلی کرنیں
- پانی سے مچلتی کرنیں
- ٢٠٠٩ کا سورج پہلی کرنیں
- ٢٠٠٩ کا سورج پہلی کرنیں
- ٢٠٠٩ کا سورج کیتاکاوابے سي ایک منظر
- ٢٠٠٩ کا سورج سائیتاما باشی سے ایک منظر