یومیاوری: ایسٹ جاپان ریلوے نے اعلان کیا هے که ٹوکیو کی مشهور لائین یامانوتے کی ٹرین کار جن کے ایک سائیڈ پر چھ دروازے هیں ان کو چار دروازے کردیا جائے گا ، یه کام آگست 2011 تک مکمل کر لیا جائے گا
جب تک پلیٹ فارمیں پر بیریر بھی لگا دئے جائیں گے
بیریر لگانے کا کام 2010 کے مالی سال سے شروع کر دیا جائے گا
پلیٹ فارم پر بیریر لگانے کا یه کام ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرنے والوں کی روک تھام کے لیے هے
یامانوتے لائین پر چھ دروازے والی ٹرین 1991 میں متعارف کروائی گئی تھی
لیکن بعد مین فولڈنگ سیٹ جو که صبح سویرے سے دن دس بجے تک فولڈ رھتی هیں لگائی گئیں تھیں،