نیٹ سورس:وزیر خارجہ اوکادا کاتسویا اتوار کے روز امریکه کے لیے روانه هو گئو هیں جہاں سے وھ کناڈا میں هونو والی جی ایٹ کی کانفرنس میں شمولیت کے لیے جائیں کے جی ایٹ کے ممالک کی ان میٹنگ کا ایشو هے ایٹمی ھتیاروں کے پھلاؤ کو روکنا ، سوموار کے روز وزیر خارجه اوکادا امریکی ڈفنس سیکرٹری رابرٹ گیٹس سے واشنگٹن کے نزیک ملاقات کریں گے اس کے بعد وھ کناڈا روانه هوں گے جہاں ان کی ملاقات امریکی سیکرٹری اف سٹیٹ ھیلری کلنٹن سے هو گی ، ھیلری اور اوكادا ، اوکی ناوا کی امریکی چھاؤنی کے انتقال پر بات چیت کریں گے ، ایران کی سیچوائشن اور دوسرے ایشوز پر بھی بات هو گی ـ