نیٹسورس: جنوبی کوریا کی وازرت خارجه کے ایک ترجمان نے بتایا ہے که جاپان چین اور جنوبی کوریا کے افسران کی ایک میٹنگ جمعے روز کوریا کے جنوبی جزیرے چیجودو میں هو رهی هے
یہاں یه افسران تین ملکوں کی وزارات خارجه کی ایک کانفرنس گے لیے معالات طے کریں گے ، تین ملکی وزارت خارجه سمٹ کی میزبانی جنوبی کوریا کرے گا
اس اعلی سطی افسران کی میٹنگ میں کورین ڈپٹی فارن منسٹر لی یونگ جون ، چینی اسٹنٹ منسٹر فار فارن افئیر هو زینگژوے اور جاپانی ڈپٹی منسٹر فار فارن افئیر ساسائے کینایچی شامل هوں گے . جنوبی کوریا کی وزارت خارجه کے ترجمان کیم یوگ سن نے یه باتیں ایک پریس کانفرنس میں بتائی هیں –