پاکستان ایسوسی ایشن کے لیے مخصوص الیکشن کمیشن کی جاری کردھ پریس ریلیر نمبر چودھ

آج مورخه 4 اپریل 2010ء کو الیکشن کمیشن کا اٹھواں اجلاس  شام 5 بجے سے رات 11بجے تک جاری رھا . جس میں الیکشن کمیشن کے چھ کے چھ ارکان نے شرکت کی ، واضع رهے که اب تک هونے والے اجلاس میں 5 ممبر شرکت کرتے رہے هیں کیونکه الکشن کمیشن کے چھٹے ممبر عبدالقدوس بھٹی صاحب پاکستان گئےهوئے تھے ، اج انہوں نے بھی اجلاس میں شرکت کی

اچ الیکشن افیسرز کے لیے پہلا ٹرینگ اسٹیشن منعقد هوا . یه وھ الیکشن افیسرز هیں جنہوں نے 11اپریل 2010 کو الیکشن کے مقرر کردھ پولنگ اسٹیشن پر پولنگ افیسر یا پسیڈنگ افیسر کی ڈیوٹی دینی سر انجام دینی ہے

  1. الیکشن کمیشن کے تمام کے تمام فیصلے ممبران کی متفقه رائے سے کیے گئے هیں مثلاً
  2. جاپان کے کس کس پرفیکچر میں کہاں کہان پولنگ اسٹیشن مقرر کیے جائیں گے ان کی فہرست الیکشن کمیشن اپنی ویب سائیٹ پر جاری کرئے گا پاکستانی کمیونٹی سو درخواست ہے که پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاننے کے لیے الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ کو وقتاً فوقتاً دیکھتے رهیں ، جس کا ایڈریس ہےhttp://pajelection.info/
  3. پولنگ کا وقت صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک هو گا ، تاهم جو افراد سات بجے تک پولنگ اسٹیشن کے اندر آ جائیں کے وھ سات بجے کے بعد بھی ووٹ ڈال سکیں گے یاد رہے که دروازھ سات بجے بند هو جائے گا
  4. پولنگ افیسر کو یه حق هو گا که اگر وھ محسوس کرے که کوئی کام الیکشن کمیشن کے دئے گئے قوائد کے مطابق کرنے میں دشواری پیش آ رهی ہے تو وھ پولنگ کو ملتوی یا منسوخ کرسکتا ہے
  5. جن پرفیکچرز مين ایک سے زیادھ پولنگ اسٹیشن هوں کے وھاں پر پولنگ افیسر کا آن لائیں رابطه رهے گا تاکه کوئی شخص دو دفعه ووٹ ناں ڈال سکے
  6. الیکشن کمیشن کی تمام پاکستانی کمیونٹی سے درخواست ہے که وھ الیکشن کمیشن سو تعاون کریں اور ووٹ کو ایک امانت سمجھ کر ڈالیے صبر تحمل سے کام لیجیے اور جمہوری عمل کا حصه بنیے ، الله کرے که هآ سب مل کر جاپان میں پاکستان ، پاکستانیوں اور مسلمانوں کی بہتری کے لیے کام کریں
  7. آمین

منجانب الیکشن کمیشن پاکستان ایسویس ایشن جاپان

ممبران

  1. رئیس صدیقی
  2. حاجی الیاس
  3. کمال رضوی
  4. عبدالقدوس بھٹی
  5. طیب خان
  6. ڈاکٹر عمران الحق

تصاویر کے لیے نیچے مذید پر کلک کریں

[nggallery id=66]

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.