میاں اسرار احمد کی جاپان واپسی، الیکشن کمیشن کے کام میں ایک خلا کی نشاندھی

میاں اسرار احمد صاحب ، مسلم لیگ  ن کے سرگرم کارکن اور جاپان میں مخلتف دھڑے بندیوں کو ختم کرنے کے بانی اور باقی کو ختم کرنے کی کوشش میں سرگرم ، میاں اسرار صاحب پاکستان سو جاپان واپس پہنچ گئے هیں ، ایک مصروف کاروباری لیکن سماجی کاموں کے لیے آگے اگے میاں اسرار صاحب نے جاپان میں عنقریب هونے والے پاکستان ااسوسی ایشن کے انتخاب میں ایک تکنیکی خلا کی طرف توجی دلائی ہے میاں صاحب کا کہنا هے که

هو سکتا ہو که سب کینوں میں ناں هو لیکن کچھ کینوں میں ووٹروں کو زیادھ تعداد کی بنا پر دو پولنگ بوتھ بنانے کا جو منصوبه هے اس سے دھدلی کےماکانا بڑھ جائں گے که ووٹکے لیے دو دفعه ووٹ ڈالنا ممکن هو سکے گا

میان صاحب نے ایک سوال بھی کیا ہے که کیا الیکشن کمشن کے پاس اس خلاکا کوئی علاج ہے ، اور کیا یه خلا ان کی نظر میں ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.