جاپانی وزارت زراعت نے ایک کمیٹی اس بات کے لیے تشکیل دی ہے که
وه اس بات پر نظر رکھاے که جاپانی برانڈ نام دوسرے ممالک جیسے چین وغیرھ میں ا ستعمال ناں هوں ـ
ذرائیع کے مطابق کمیٹی اس ماھ سے تربیتی طور پر اس پر کام شروع کردے گی
کمیٹی ویب سائیٹ اور نظر رکھنے کے علاوھ چین کی ٹریڈ مارک رجسٹر کرنے والی اٹھارٹی کے ساتھ کام کرے گی ـ
اکر کمیٹی کو اس بات کا کوئی ثبوت ملے گا که کوئی چینی کمپنی جاپان کے کسی علاقے کا نام یا کسی کمپنی کا نام اپنے نام سے رجسٹر کروانا چاهتا ہے تو کمیٹی جین کی لوکل حکومت کو اس بات سے اگاھ کرے گی که یه کمپنی پہلے هی جاپان میں رجسٹر ہے ـ
باڈی اپنا کام اپریل سے باقاعدھ شروع کر دے گی چینی پینٹ افس کے کے ساتھ کواپریٹ کرتے هوئے ـ