پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک اعلان میں ندا خان اچکزئی کے پینل
کو کامیاب قرار دیا گیا ھے۔ واضح رھے بہلم پینل کے سربراہ شہزاد علی بہلم کی جانب سے انتخابی نتائج پر زبردست اعتراضات اٹھائے گئے ھیں۔ اور انھوں نے اپنے اثرورسوخ کو استعمال کرتے ھوئے الیکشن کمیشن کے سربراہ رئیس احمد صدیقی کو الیکشن کمیشن سے الگ کرکے اپنے حق میں بیانات دلوائے ھیں۔ موجودہ الیکشن کمیشن میں ڈاکٹر عمران الحق سمیت جناب عبدالقدوس بھٹی، جناب طیب خان، جناب کمال رضوی، جناب حاجی الیاس شامل ھیں۔ جن کا موقف ابھی تک واضع نهیں هے
شہزاد علی بہلم پینل کے ان اعتراضات کو صرف ایک سائیٹ اردو نیٹ پوڈ کاسٹ هی بیان کررهی ہے ، جبکه جاپان سے نکلنے والی دوسری اردو سائیٹوں کا رویه مختلف ہے اور یه ظاهر کرتا ہے که الیکشن کے نتائیج میں کوئی نقص نہیں تھا
جاپان کی اون لائین اخباروں کا یه رویه ایک لحمه فکریه ہے ـ