جرائم مشتاق قریشی کی شاعری by خاور کھوکھر • June 30, 2010 • 0 Comments جاپان کی جان جہاں تک آگیا جاپان وه نشان تو دیکھو مقابلے میں جو شامل تھے آسمان تو دیکھو ابھی یہ کمسن هے مگر اڑان تو دیکھو لگا دی جان کی بازی یہ شان تو دیکھو قریشی صاحب نے یه فٹ بال کے عملی مقابلوں کے تناظر میں جاپان کی کارگردگی پر لکھا ہے Share this:سوشل میڈیاFacebookTwitterWhatsAppLike this:Like Loading... Related