جاپان کی مشہور اور هر دل عزیز شخصیت جناب نقوی شاھ صاحب کے گھر بیٹے کی پیدائش هوئی هے
نقوی صاحب جاپان کے پاکستانیوں خصوصاً گاڑیوں کا کاروبار کرنے والوں میں شمال جنوباَ اور شرقاً غرباً جانے جاتے هیں ان کا کاروبار نیگاتا سے لے کر تھویاما تک اور وهاں سے کانتو تک پھیلا هوا هے
اویاما کے آرائی اوکشن میں ہفتے کے روز نقوی صاحب کو مبارک باد دینے والوں گا تانا بندھا رها
نومولود کا نام ابھی زیر غور ہے
بچے کی پیدائش پر توچگی کین کے مرزا خلیل صاحب ، حاجی ابراهیم صاحب اور بہت سے دوستوں نے نقوی صاحب کے ساتھ خوشی کا اظہار کیا هے