مسجد انتظامیه کی طرف سے نئے ہجری سال کی مبارک

جامع مسجد محمدیه معصومیه کے امام حافط محمد احمد قمر اور  مسجد کی انتظامیه جناب خاور احمد صاحب ، جناب محمد امجد خان صاحب نیازی ، جناب ملک محمد اعجاز صاحب اور محمد طارق کمال نے تمام مسلمانوں کو هجری سال
١٤٣٢ ہجری کے نئے سال کی مبارک دی هے
ان کی دعا ہے که الله تعالی اس سال ملک پاکستان کو ترقی عطا فرمائےاور ہر قسم کی دہشت گردی سے محفوظ فرمائے
جامع مسجد محمدیه معصومیه ایسے ساکی گنماں کین جاپان

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.