ٹیوٹا موٹر غیر ملکی لوہا استعمال کرےگی

ٹیوٹا موٹر غیر ملکی لوہا استعمال کرےگی
ٹیوٹا نے اپنی تاریخ میں پہلی دفعه غیر ملکی فونڈری کا لوها استعمال کرنے کا فیصله کیا هے ـ
ساؤتھ کوریا کی سٹیل میکر کمپنی پاسکو ٹیوٹا کو گڑیوں میں استعمال کے لیے جو لوها مہیا کرے کی وه جاپانی سٹیل میکروں کے لوہے سے کم قیمت هو گا ـ
انے والے بہار کے موسم سے ٹیوٹا ، پاسکو کا لوها گاڑیوں کے اندرونی حصے میں استعمال شروع کر دے گا
لیکن ابھی جب تک که اس لوہے که کوالٹی کی جانچ نہیں هو جاتی که یه لوہا جاپانی میکروں کے میعیار کا هے
اس کو بیرونی اطراف میں استعمال نہیں کیا جائے گا
نسان اور متسبوشی موٹر پہلے هی پاسکو کا لوها بھی استعمال کر رهے هیں ـ