جاپان میں کرنسی سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ـ

جاپان میں کرنسی سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ـ
نیشی ماتسیا اور دوسری تین کمپنیوں کا سابق سربراھ سات کروڑ ین کی رقم بیرون ملک سے جاپان مین اسمگل کرتے هوئے گرفتار ـ
پولیس کے خیال مین یه وه رقم ہے جو که نیشی متسیا کمپنی نے ساؤتھ ایسٹ ایشا کے ممالک میں کنٹریکشن گو کام کے دوران
اپنے منافع میں ڈکلیئر نہیں کی ـ
یه نان ڈکلیر رقم هانگ کانگ اور دوسرے ممالک میں میں ابھی بھی ایک بڑی مقدار میں پڑی ہے ـ