ملیشین چور جاپانی کمپنی سے ھاتھ کر گئے ، کروڑوں کے کونڈوم چوری

اخبار: ساگامی ربڑ کمپنی ، جو کہ جاپان کی کونڈوم بنانے والی ایک بڑی کمپنی ہے ، ان کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ساگامی کمپنی کے ملیشیا میں کونڈوم چوری ہو گئے ہیں ، کمپنی کے مطابق جمعرات کے روز شیپ منٹ کے لئیے جانے والا سامان جو کہ ملیشیا سے جاپان بھیجا جارہا تھا
راستے میں چوری ہو گیا ہے ، تجمان نے مذید کہا ہے کہ ایسا حیران کن وقوعہ پہلی بار ہوا ہے
چوری ہئ جانے والے مال کی قیمت کوئی ۱۲۱ ملین ین بتائی گئی ہے

1 comment for “ملیشین چور جاپانی کمپنی سے ھاتھ کر گئے ، کروڑوں کے کونڈوم چوری

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.