کشمیر کمیٹی کا قیام، مرزا خلیل بیگ پہلے چئیر مین

اخبار: مورخہ ۶ فروری کو اباراکی کین کے شہر کوگا میں ایک سرکل قائیم کیا گیا ہے ، جو کہ مسئلہ کشمیر کو جاپان میں اجاگر کرنے کی کوشش کرے گا

کشمیر ریسٹورینٹ میں ہونے والی اس تقریب میں مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس کام کی تعریف کی
[nggallery id=100]

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.