زلزلے کی وجه سے ایٹمی پاور پلانٹ سے لیکج کا خطره

اخبار : زلزوں کی تاریخ میں دنیا کا پانچواں بڑا زلزله جس کی شدت رچر سکیل پر آٹھ اعشاریه نو تھی ،
اس نے مارچ کی گیارھ تاریخ کے دن جاپان کو هلا کر رکھ دیا ـ
فوکو شیما کا ایٹمی پاور پلانٹ جو که سمندر میں زلزلے کے مرکز سے قریب ترین خشکی پر واقع هے اس کے کولنگ سسٹم کو نقصان پہنچا ہے
ماہرین کو خدشه هے که اس کی وجه سے کهیں ریڈیکل شعاعوں کا خراج ناں هو اس لیو ایٹمی پلانٹ کے قریبی علاقوں مين ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا هے
ریڈ الرٹ جاری هونے والے ان علاقوں میں پہلے هی سومانی اور زلزلے سے بہت زیادھ نقصان هو چکا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.