ٹوکیو کے پانی میں تابکاری پائی گئی هے

اخبار:میٹرو پولیٹیں ٹوکیو کے اهلکاروں نے بتایا هے که یهاں بدھ کے روز ٹوکیو کے پنے کے پانی ميں تابکاری پائی گئی هے ـ
جس کی  وجه سے حکومت نے هدایت جاری کی هے که بچے واٹر سپلائی کا پانی ناں پئیں ـ
یه هدایت ٹوکیو کے ٢٣ وارڈ اور پانچ شہروں  موساشی نو ، میتاکا ، ؛ ماچی دا ، تاما ، اور اناگی کے لیے هیں ـ
پانی ميں پائی جانے والی تابکاری کی یه مقدار  ٢١٠  بکلر فی ٹن هے ـ
جو که بچوں کے جسم کے لیے نقصان ده هو سکتی هے ـ
سایتاما کے واٹر سپلائی پلانٹ آساکا میں ، ٹیسٹ کے باوجود تابکاری نهیں پائی گئی هے

1 comment for “ٹوکیو کے پانی میں تابکاری پائی گئی هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.