ایک جاپانی مسلمان کو جلنے سے بچایا جائے

ایک جاپانی مسلمان کو جلنے سے بچایا جائی

تحریر: حسین خاں  ۔

ٹوکیو ابھی رات کے بارہ بجے رئیس صدیقی صاحب کا فون آیا کہ ٹوکیو میں ایک جاپانی مسلمان بزرگ

محمّد سوگی مورا کا انتقال ہوا ہے

اور ان کا بیٹا میّت کو جلانے پر مُصر ہی۔

اس لئے انھوں نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ صبح دس بجے تک میگورو اسٹیشن پر پہنچ جائیں۔ مسلمانوں کی نفری ہوگی تو میّت کو جلانا مشکل ہوجائے گا۔ اتنی بڑی تعداد میں لوگ اگر سمجھائیں گے تو شاید بیٹا بھی راضی ہوجائی۔

مرحوم کی بیٹیاں اور ماں تو مرحوم کی مرضی کے مطابق اسلامی طریقے سے کفن دفن کے لیے آمادہ ہیں لیکن بیٹا جلانے پر مُصر ہی۔ اسلئے رئیس صدیقی صاحب نے سب مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ اللہ تعالیٰ سے سب لوگ دعا بھی کریں کہ اللہ تعالیٰ اس کا قلب بدل دیں کہ بیٹا اپنے مسلمان باپ کی میّت کو جلانے سے باز آجائے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو

میگورو اسٹیشن آنے کی دعوت بھی دی ہے اور جو لوگ دیر سے پہنچیں وہ ان سے ان کے فون نمبر پر رابطہ کرکے مزید تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔رئیس صدیقی:932-5475- 080

1 comment for “ایک جاپانی مسلمان کو جلنے سے بچایا جائے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.