جاپان کی وزارت تعلیم نے سکولوں میں موبائل فون لانے پر پابندی لگا دی ہے ـ

جاپان کی وزارت تعلیم نے سکولوں مین موبائل فون لانے پر پابندی لگا دی ہے ـ
منسٹری نے سکولوں کو اڈر جاری کر دیا هے که اس حکم پر اسی مہینے سے عمل جاری کردیا جائے ـ
کچھ عالقائی حکومتوں نے جیسا که اوساکا سائیتاما اور کھاگاوا کین نے پہلے هی پرائمری اور مڈل سکولون میں موبائل فون لانے پر پابندی لگائی هوئی هے ـ
یادرهے که پجھلے دنوں انٹرنیٹ پر تنگ کرنے سے خود کشی کرنے والی لڑکی والا معامله بھی موبائل فون سے انٹر نیٹ سے منسلک تھا
کچھ اساتدھ کا خیال ہے که اس معاملے کو چاهیے که والدین اپنے بچے کو سمجھائیں ـ