شیپ یارڈ ميں ٣ ٹن کا پیلٹ فارم گرنے سے دو مزدور هلاک ـ

شیپ یارڈ ميں ٣ ٹن کا پیلٹ فارم گرنے سے دو مزدور هلاک ـ
اویتا دو شیپ یارڈ مزدور اس وقت هالگ هو گئے جب ان بر ایک ٣ ٹن وزنی پیلٹ فارم گر گیا
ان دو کے علاوھ ٢٤ لوگ زخمی هیں ـ
یه حادثه مینامی نیپون شیب بلڈنگ کمپنی کے یارڈ مین صبح ٩:٢٠ پر هوا ـ
فوت شدگان کے نام هیں
٥٨ ساله یوایجي ماتسو اور ٥٣ ساله یوشی موتو کروکی ـ
زخمیوں کو فوراً هسپتال پہنچا دیا گیا ہے جن میں سو ایک کی حالت نازک بیان کی جاتی هے ـ
٢٩ میٹر لمبا اور ایک میٹر چوڑا یه ریمپ قابله ٹوٹنے سے گرا ـ