خود کشی کرنے والی عورت کے گھر سے بچوں کی لاشیں برامد
طوکیو کی اوتا وارڈ میں جمعے کے روز ایک عورت کی لاش ملی جس نے خود کشی کرلی تھی
اتوار کے روز اس عورت کے گھر سے چار بچوں کی لاشیں ملی هیں ـ
پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والی عورت کی ٤٥ ساله بہن جب اس کو مکان میں صفائی اور ورثے کي حصول کےلیے گئی تو اس کو ایک الماری میں چار لفافے ملے جن میں سو هر ایک لفافے میں ایک بچے کی لاش تھی
پولیس کے خیال میں یه بچے بہت عرصه پہلے جان سے گزر چکے هیں ـ
اس مکان میں دس سال سے مقیم عورت نے خور کو مار لیا تھا اس کے متعلق خیال ہے که یه ان بچوں کی ماں بھی تھی ـ