اس سال فلو(کھازے) کے مریضون میں پچھلے سالوں کی نسبت اضافه ـ
وباؤں کے قومی تحقیقاتی ادارے نے بتایا ہے که اس سال جنوری ١٢ سے ١٨ تک کو عرصے میں ٤٧٠٠ فلو کے مریضوں نے هسـپتال سے رجوع کیا هے جو که پچھلے سال سال کی نسبت کہیں زیادھ هیں ـ
انسٹیٹیوٹ کے مطابق هر هفتے هسپتال سے رجوع کرنے والے مریضوں کی تعداد ١١، ٩٤ سے پڑھ کر ٢٠، ٨٤ هو گئی ہے ـ