شمالی جزائیر کے لیے روانه هونے والے امدادی کارکناں ویزا کی وجه سے واپس ـ

شمالی جزائیر کے لیے روانه هونے والے امدادی کارکناں ویزا کی وجه سے واپس ـ
جاپان میں شماله علاقه جات کے نام سے جانے والے روسی مقبوضه جزائیر کو روانه هونے والا امدادی کارکنوں کا گروپ اس وقت کیسل کر دیا گيا جب روسی ایمیگریشن نے گروپ ممبران سے ایمبارگیشن کارڈ بھرنے کے لیے کہا ـ
وزارت خارجه کے مطابق مندجی ذیل جزائیر میں کچھ شرائط کےساتھ جاپانی لوگوں کا داخل بغیر ویزے کے هوتا ہے
کوناشیری ، ایتروف ، حابومائی ، شیکوتان ـ
حکومت کا خیال ہے که روس اپنے کنٹرول کو ان جزائر پر سخت کرنے کے روجحان کی طرف هے ـ
روسی احکام کا کهنا ہے که ٢٠٠٦ کے قوانیں کے مطابق انہووں نے ایمبارگیشن کارڈ بھرنے کا تقاضا کیا هے
لیکن جاپانی حکام ک مطابق ٢٠٠٧ اوع ٢٠٠٨ میں ایسا نهیں هوتا رها ہے
امدای کاکنوں نے ایمبارگیشن کارڈ پھرںے سے انکار کر دیا ہے
کیونکه خیال کیا جاتا ہے که اگر ایمبارگیشن کارڈ بھر دیا گيا تو یه ایک قسم کا جاپانیوں کی طرف سے ان جزائیر پر روسی قبضے کو تسلیم کرنے والی بات هو جائے گی ـ
جاپانی امدای کارنوں کا یه گروپ ان جزائیر کے لوگوں کے لیے دوائیاں اور پٹیاں
لے کر جارها تھا ـ